تہرے قتل کے واقعہ کے بعد پولیس نے مبینہ قاتل کی گرفتاری عمل میں نہ آنے پراسکے بڑے بھائی کو گرفتار کرلیا
جمعرات 7 اپریل 2016 22:05
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 اپریل۔2016ء) اسلام پورہ میں تہرے قتل کے واقعہ کے بعد پولیس نے مبینہ قاتل کی گرفتاری عمل میں نہ آنے پر اس کے بڑے بھائی کو گرفتار کرلیا ۔ لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں بدھ کی شام تکہ شاپ کے تین ملازموں کو چھریوں کے وار کر کے قتل جبکہ ایک کو زخمی کر دیا گیا تھا ۔
(جاری ہے)
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کیں تو ایک ملازم جاوید موقعہ سے غائب پایا گیا ۔
پولیس کو شبہ ہے کہ جاوید تہرے قتل میں ملوث ہے ۔ زخمی ملازم زین العابدین نے بتایا ہے کہ جاوید نے مقتولین کی آنکھوں میں مرچیں ڈالیں اور پھر چھری کے وار کرکے تینوں کو قتل کیا اور وہ جب پہنچا تو اس نے اس کو بھی قتل کرنے کی کوشش کی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ممکن ہے واردات میں زین العابدین کا بھی ہاتھ ہو جس سے حالت بہتر ہونے پر تفتیش کی جائے گی ۔مزید قومی خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.