پاناما پیپرز میں نام، ارجنٹائن کے صدر کو بھی تحقیقات کا سامنا

muhammad ali محمد علی جمعرات 7 اپریل 2016 21:38

پاناما پیپرز میں نام، ارجنٹائن کے صدر کو بھی تحقیقات کا سامنا

بیونس آئرس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 اپریل2016ء) پاناما پیپرز میں نام آنے پر ارجنٹائن کے صدر کو بھی تحقیقات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاناما پیپرز میں نام آنے پر ارجنٹائن کے صدر کیخلاف بھی ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ارجنٹائن کے صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ صدر ماریسیو میکری کیخلاف 2 آف شور کمپنیوں میں نام آنے پر تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔ ارجنٹائن کے صدر کے خلاف فیڈرل پراسیکیوٹر نے تحقیقات شروع کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :