کراچی پی ایس 115، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں ایم کیوایم کے فیصل رفیق کامیاب

muhammad ali محمد علی جمعرات 7 اپریل 2016 21:16

کراچی پی ایس 115، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں ایم کیوایم کے فیصل رفیق ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 اپریل2016ء) پی ایس 115 کے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں ایم کیوایم کے فیصل رفیق کامیاب ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی کے حلقے پی ایس 115 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق ایم کیوایم کے فیصل رفیق کامیاب ہو گئے ہیں۔ ایم کیوایم کے فیصل رفیق نے 11 ہزار 747 ووٹ حاصل کیے۔

متعلقہ عنوان :