عمران کا مطالبہ نہ مانا تو وہ لاہور میں دھرنا اور گھیراؤ کرے گا: شیخ رشید

muhammad ali محمد علی جمعرات 7 اپریل 2016 21:02

عمران کا مطالبہ نہ مانا  تو وہ لاہور میں دھرنا اور گھیراؤ کرے گا: شیخ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 اپریل2016ء) شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران کا مطالبہ نہ مانا تو وہ لاہور میں دھرنا اور گھیراؤ کرے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر تحریک انصاف کے سوا تمام جماعتیں سیاست کررہی ہیں۔ تحریک انصاف اس بار یہاں سے گئی تو واپس نہیں آئے گی۔ عمران کا مطالبہ نہ مانا تو وہ لاہور میں دھرنا اور گھیراؤ کرے گا۔