Live Updates

قومی اسمبلی کا اجلاس، عمران خان اور رانا تنویر کے درمیان تلخ کلامی

muhammad ali محمد علی جمعرات 7 اپریل 2016 20:20

قومی اسمبلی کا اجلاس، عمران خان اور رانا تنویر کے درمیان تلخ کلامی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 اپریل2016ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں عمران خان اور رانا تنویر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اہم اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور مسلم لیگ ن کے رانا تنویر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔ تلخ کلامی شوکت خانم کے فنڈز کے معاملے پر ہوئی۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات