مقامی ضرورتوں سے ہم آہنگ تحقیق کی ترویج کو ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے،پرویزخٹک
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں تعلیم ،خصوصاً ٹیکنکل تعلیم کے فروغ کیلئے کئی اقدامات اُٹھائے ہیں صوبے میں ایئر ،ٹیکنکل یونیورسٹی کے قیام کی منصوبہ بندی کی گئی تاکہ صوبے میں ہنر مند افراد پروان چڑھائے جاسکے ،وزیراعلیٰ کاتقریب سے خطاب
جمعرات 7 اپریل 2016 19:42
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 اپریل۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخو اپرویز خٹک نے سائنسی تحقیق کے فروغ پر زور دیتے ہوئے مقامی ضرورتوں سے ہم آہنگ تحقیق کی ترویج کو ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ناگزیر قرار دیا ہے۔وہ جمعرات کے روز غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ میں اوپن ہاؤس اینڈ کیئریرفیئر 2016 سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے ۔
تقریب میں سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر، سینئر صوبائی وزیر شہرام خان ترکئی، وزیراعلیٰ کے مشیر عبد الحق، معاون خصوصی عبد المنعم ، ایم پی اے شوکت یوسفزئی ،انسٹیٹوٹ کے بورڈ آف گورنر کے چیئرمین انجینئر شمس الملک، ریکٹر جہانگیربشر ،ملکی اور بین الاقوامی صنعتی مراکز اور تحقیقی اداروں کے نمائندوں کے علاوہ معلمین اور طلباء نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.