وقار یونس آئی پی ایل میں کمنٹری کرینگے ، کل بھارت روانہ ہورہے ہیں

جمعرات 7 اپریل 2016 19:14

وقار یونس آئی پی ایل میں کمنٹری کرینگے ، کل بھارت روانہ ہورہے ہیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) قومی ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس قومی ٹیم کی کوچنگ سے سبکدوش ہونے کے بعد نئی نوکری مل گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وقار یونس انڈین پریمیئر لیگ کے 9ویں سیزن میں کمنٹری کے فرائض سرانجام دیں گے ، لیجنڈری فاسٹ باوٴلر اس مقصد کے لیے کل بھارت روانہ ہوں گے۔ ۔