ژوب ،دو گروپوں میں تصادم سے7افراد زخمی

جمعرات 7 اپریل 2016 17:07

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 اپریل۔2016ء ) ضلع ژوب کے علاقے دو گروپوں میں تصادم7افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ضلع ژوب کے علاقے کلی خے بوں میں دو گروپوں میں تصادم ہوگیا جس میں 7افراد زخمی ہوگئے لیویز نے زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کردیا ہے اور دونوں گروپوں کے خلاف تحقیقات شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :