750 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 66 ویں قرعہ اندازی 15 اپریل کو ہو گی

جمعرات 7 اپریل 2016 16:53

سرگودھا۔7 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء ) 750 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 66 ویں قرعہ اندازی 15 اپریل بروز جمعة المبارک کراچی میں منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

جس کا پہلا انعام 15 لاکھ‘ دوسرا انعام 5لاکھ کے 3انعامات جبکہ تیسرا انعام میں 9300 روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :