عمران خان بلی بن کر خیبرپختونخوا میں صرف چوہوں کا شکار کر سکتے ہیں، الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے خلاف غیرملکی فنڈنگ کا کیس ہے،الیکشن کمیشن کو تنقید کا نشانہ بنانے والے اب خود چھپتے پھر رہے ہیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنماء و رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 7 اپریل 2016 13:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 اپریل۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء و رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے خلاف غیرملکی فنڈنگ کا کیس ہے،الیکشن کمیشن کو تنقید کا نشانہ بنانے والے اب خود چھپتے پھر رہے ہیں، عمران خان بلی بن کر خیبرپختونخوا میں صرف چوہوں کا شکار کر سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
وہ جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف ہمیں حکم امتناعی کے پیچھے چھپتی ہے، تحریک انصاف نے باہر سے پیسہ لے کر پاکستان کی ساکھ کو ٹھیس پہنچائی ہے، عمران خان قوم سے سچ بولیں، عمران خان مرد بنیں اور الیکشن کمیشن میں غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پیش ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان بلی بن کرخیبرپختونخوا میں صرف چوہوں کا شکار کر سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.