نجکاری کمیشن نے پاکستان اسٹیل ملزملازمین کی تنخواہوں کے لیے 85 کروڑ 80 لاکھ روپے جاری کرنے کی سمری وازرت خزانہ کوبجھوادی

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعرات 7 اپریل 2016 13:34

نجکاری کمیشن نے پاکستان اسٹیل ملزملازمین کی تنخواہوں کے لیے 85 کروڑ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔07اپریل۔2016ء) نجکاری کمیشن نے پاکستان اسٹیل ملزملازمین کی تنخواہوں کے لیے 85 کروڑ 80 لاکھ روپے جاری کرنے کی سمری وازرت خزانہ کوبجھوادی۔

(جاری ہے)

نجکاری کمیشن کے مطابق29 جنوری کواقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی ایس ایم انتظامیہ کوملازمین کی تنخواہوں کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی۔جس کے بعد پاکستان اسٹیل ملزانتظامیہ کی جانب سے یہ تفصیلات ستائیس مارچ کونجکاری کمیشن کوموصول ہوئیں ،نجکاری کمیشن نے تمام تفصیلات کا جائزہ لیتے ہوئے پی ایس ایم ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے 85کروڑ 80 لاکھ روپے کی رقم جاری کرنے کی سفارش کردی ، اس ضمن میں سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :