ڈالر اور یورو کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں اضافہ
جمعرات 7 اپریل 2016 13:19
ٹوکیو ۔ 7 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء) ایشین کرنسی مارکیٹ میں ڈالر اور یورو کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں تیزی رہی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی ہفتہ وار رپورٹ ہے۔ٹوکیو مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ نیویارک کی شرح 109.76 ین فی ڈالر سے مستحکم ہوکر 109.16 ین فی ڈالر پر آگئی۔
(جاری ہے)
ین کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی جو پچھلے روز کی شرح 125.10 ین فی یورو سے کم ہوکر 124.40 ین فی یورو رہی۔
ڈالر کے مقابلے میں بھی یورو تنزلی کا شکار رہا جو ایک روز قبل کی شرح 1.1398 ڈالر فی یورو سے کم ہوکر 1.1397 ڈالر فی یورو رہا۔ادھر امریکی فیڈرل ریزرو کے ہفتہ وار اجلاس میں ادارے کی سربراہ جینیٹ ییلن کا کہنا تھا کہ سست عالمی اقتصادی شرح نمو اس بات کی متقاضی ہے کہ قرضوں پر سود کی شرح کو کم رکھا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.