انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں سمیع الله خان ایڈیشنل رجسٹرار اسٹبلشمنٹ تعینات

جمعرات 7 اپریل 2016 12:54

پشاور ۔ 07 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء ) انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کی مجاز اتھارٹی نے سمیع الله خان ایڈیشنل رجسٹرار اکیڈمک کو ایڈیشنل رجسٹرار اسٹبلشمنٹ تعینات کردیا‘ انہوں نے اپنی ذمہ داریوں کا چارج لیکر کام شروع کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :