کراچی پولیس اور رینجرز کی مختلف کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار
جمعرات 7 اپریل 2016 12:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 اپریل۔2016ء ) کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کر کے 8 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ انڈا موڑ سے مغوی کو بھی بازیاب کرا لیا گیا۔ نیو کراچی انڈا موڑ پر رینجرز ٹاسک فورس سیل نے کارروائی کر کے مغوی کو بازیاب کرا لیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران اغوا کار گروہ کا سرغنہ اپنے چار ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
ملزمان جعلی پولیس اہلکار بن کر اغوا کی وارداتیں کر رہے تھے۔ دوسری جانب گلشن اقبال میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کا مشتبہ شخص حراست میں لے لیا گیا۔ جبکہ ملیر الفلاح میں پولیس نے کارروائی کر کے دو اسٹریٹ کریمنلز کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے کلاشنکوف اور ٹی ٹی پستول برآمد ہوئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.