دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 7 اپریل 2016 12:34

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 اپریل۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد54100کیوسک اور اخراج :14000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 60300کیوسک اور اخراج 60300 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد66100کیوسک اور اخراج58900کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 25000 کیوسک اور اخراج 11900کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد90100کیوسک اور اخراج 82600کیوسک،چشمہ: آمد98400کیوسک اوراخراج 95500 کیوسک، تونسہ: آمد40800 کیوسک اور اخراج40800کیوسک، پنجند: آمد42200کیوسک اور اخراج38000کیوسک، گدو: آمد 67100کیوسک اور اخراج 67100کیوسک، سکھر: آمد69100کیوسک اور اخراج 42600کیوسک، کوٹری:آمد34900کیوسک اور اخراج14600 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1481.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.810ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1135.75فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.492ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.240 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :