جلد کے دانے (پمپل) پھوڑنا کیوں نقصان دہ ہے؟
امین اکبر جمعرات 7 اپریل 2016 01:40
گرمیاں آ نہیں رہی ، گرمیاں آچکی ہیں۔ گرمیوں میں جہاں لوڈ شیڈنگ کی وجہ برا حال ہوتا ہے وہیں گرمیوں میں جلد کے دانے یعنی پمپلز کی شکایات بھی عام ہوجاتی ہیں۔ اکثر سننے میں آتا ہے کہ ان دانوں کو پھوڑنا نہیں چاہیے ورنہ یہ اور زیادہ نکل آتے ہیں۔یہ بات بالکل درست ہے۔ آئیے ہم بتاتے ہیں کہ پمپلز کو کیوں پھوڑنا نہیں چاہیے اور ان کو پھوڑنے سے مزید دانے کیوں نکلتے ہیں۔
پمپل اصل میں جراثیموں اور آئل سے بھرے بیگ ہوتے ہیں، جنہیں جسم سے باہر نکلنے کا رستہ نہیں ملتا۔پمپل میں چربی دار غدود بھی ہوتے ہیں۔ جلد میں موجود آئل اگر آرام سے باہر نکل جائے تو ٹھیک مگر جب باہر نکلنے کی کوشش میں مردہ خلیے اس کی راہ میں حائل ہوجاتے ہیں تو وہ آئل جلد میں ہی جمع ہوجاتا ہے، جلد میں موجود جراثیم آئل کو باہر کی طرف دھکیلتے ہیں، آئل کو باہر جانے کا راستہ نہیں ملتا توجلد سرخ ہوجاتی ہے اور وہاں پمپل بن جاتا ہے۔
(جاری ہے)
پمپل اور اس سے متعلقہ دوسری بیماریوں سے نجات پانے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے ”صبر“۔ صبرسے کام لیں اور پمپل کو نہ پھوڑیں۔ یہ کچھ دن بعد خود ہی تحلیل ہوجاتے ہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.