وسیم اکرم نے اپنی صاحبزادی کو مستقبل کی کرکٹر بننے کی امید کا اظہار کر دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 6 اپریل 2016 22:28

وسیم اکرم نے اپنی صاحبزادی کو مستقبل کی کرکٹر بننے کی امید کا اظہار ..
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 اپریل 2016ء) وسیم اکرم نے اپنی صاحبزادی کو مستقبل کی کرکٹر بننے کی امید کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی چھوٹی صاحبزادی کی تصاویر جاری کی ہیں۔

(جاری ہے)

ان تصایر میں وسیم اکرم کی صاحبزادی بلے اور گیند کیساتھ کھیلتے ہوئے دکھائی گئی ہیں۔ اس حوالے سے وسیم اکرم نے امید کا اظہار کیا ہے کہ ممکن ہے کہ ان کی صاحبزادی بھی مستقبل میں ان کی طرح ایک تیز گیند باز بنیں گی۔

متعلقہ عنوان :