پیپلز پا رٹی کو ختم کر نے والے خو د ختم ہو گئے ہیں۔حبیب اﷲ خان

بدھ 6 اپریل 2016 21:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) پا کستا ن پیپلز پا رٹی PS128کے صدر حبیب اﷲ خان کی قیا دت میں پیپلز پا رٹی کے ایک بڑے قافلے نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یو م شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش لا ڑکا نہ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزا ر پر حا ضر ی دی اور فا تحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر پیپلز پارٹیPS128جنر ل سیکر یڑی وشدل بلو چ و دیگر زمہ داران اور یو سی کے صدور اور سیکڑوں کی تعداد میں کا ر کنا ن بھی مو جو د تھے۔

حبیب اﷲ خان نے کہا کہ پیپلز پا رٹی ایک بڑی قوت اور طا قت ہے ۔ پیپلز پا رٹی کو ختم کر نے والے خو د ختم ہو گئے ہیں شہید ذوالفقار علی بھٹو کا فلسفہ اور ان کی تحر یک آ ج بھی زند ھ اور تر و تا ز ہ ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو کا پیغا م گھر گھر پہنچ رہا ہے اور پیپلز پا رٹی آ نے والے انتخا ب میں پو رے ملک میں کا میا بی حا صل کر ے گی اور ہم پا کستا ن کوشہید ذوالفقار علی بھٹوکے خوابو ں کی عملی تعبیر بنا ئیں گے۔

متعلقہ عنوان :