لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں ریسٹورنٹ کےکمرےسے 3 لاشیں ملی ہیں: پولیس

muhammad ali محمد علی بدھ 6 اپریل 2016 19:55

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں ریسٹورنٹ کےکمرےسے 3 لاشیں ملی ہیں: پولیس
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 اپریل 2016ء) پولیس نے بتایا ہے کہ لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں ریسٹورنٹ کے کمرے سے 3 لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہر کے علاقے اسلام پورہ میں واقع ایک ہوٹل کے کمرے سے 3 لاشیں ملی ہیں۔

(جاری ہے)

تینوں افراد کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔ اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :