پانامہ لیک کا معاملے اب نہیں دبیگا، حالات ایسے ہیں لمبے دھرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑیگی،عمران خان
تحریک انصاف کرپشن کیخلاف جدوجہد میں سب سے آگے تھی اور رہے گی،احتساب کمیشن میں تمام مسائل ختم کردیئے ہیں،چیئرمین تحریک انصاف
بدھ 6 اپریل 2016 18:53
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیک کا معاملے اب نہیں دبے گا۔ اب حالات ایسے ہیں کہ لمبے دھرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔ انہوں نے خیبرپختونخوا میں نیا احتساب ایکٹ لانے کا اعلان کردیا۔پشاور وزیراعلیٰ ہاوس میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ نیا پاکستان کا وقت آگیا ہے۔
پانامہ لیک کا معاملے اب نہیں دبے گا۔ دنیا بھرمیں پاناما لیکس پر آزادانہ تحقیقات ہورہی ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ حالات ایسے ہیں کہ لمبے دھرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ کہ تحریک انصاف کرپشن کے خلاف جدوجہد میں سب سے آگے تھی اور رہے گی۔عمران خان نے خیبرپختونخوا میں نیا احتساب ایکٹ لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا صوبے میں پولیس ایکٹ بھی لے کر آرہے ہیں جس کے بعد قانون کیمطابق کام ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.