برقی لائنوں کی مرمت کے باعث مختلف علاقوں کی بجلی بندرہے گی ، کیسکو

بدھ 6 اپریل 2016 17:29

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء ) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت ودیکھ بھال کے کاموں کے لئے 7 اپریل کو کوئٹہ سٹی گرڈسٹیشن کے نواں کلی فیڈرسے صبح 10بجے سے ایک بجے دن تک اورشیخ ماندہ گرڈکے عمرفیڈرسے12بجے سے 3بجے سہ پہرتک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :