11اپریل کو ملاکنڈ ڈویژن میں شٹر ڈاوٴن ہڑتال کسٹم ایکٹ کیخلاف ریفرنڈم ثابت ہوگا،مشتاق احمدخان
پانامہ لیکس نے پاکستان کے تمام بڑے سیاستدانوں ،خاندانوں کی کرپشن کو بے نقاب کردیا، وزیر اعظم کا قوم سے خطاب بھونڈا مذاق ہے عدالتی کمیشن پر اعتماد نہیں، آئس لینڈ کے وزیر اعظم کی طرح محمد نواز شریف بھی وزرات عظمیٰ سے استعفیٰ دیں،امیرجماعت اسلامی خیبرپختونخوا
بدھ 6 اپریل 2016 17:24
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ11اپریل کو ملاکنڈ ڈویژن میں شٹر ڈاوٴن ہڑتال کسٹم ایکٹ کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوگا۔ جماعت اسلامی کے ایم این ایز ، ایم پی ایز، ڈسٹرکٹ اور تحصیل ناظمین شٹر ڈاوٴن ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لئے تاجر تنظیموں اور سیاسی جماعتوں سے رابطے تیز کردیں۔
ہر سطح کی تنظیمیں شٹر ڈاوٴن ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لئے دن رات ایک کردیں۔ پانامہ لیکس نے پاکستان کے تمام بڑے بڑے سیاستدانوں اور ان کے خاندانوں کی کرپشن کو بے نقاب کیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کا قوم سے خطاب بھونڈا مذاق ہے۔وزیر اعظم کے بنائے گئے عدالتی کمیشن پر اعتماد نہیں۔ آئس لینڈ کے وزیر اعظم کی طرح نواز شریف بھی وزرات عظمیٰ سے استعفیٰ دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.