عالمی اقتصادی بحالی سست روی کا شکار ہے، چین کی کمزور معاشی نمو اور ترقی پذیر ملکوں میں مالی بحران اہم اسباب ہیں۔آئی ایم ایف
میاں محمد ندیم بدھ 6 اپریل 2016 16:35
نیویارک(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06اپریل۔2016ء) آئی ایم ایف کی سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی اقتصادی بحالی سست روی کا شکار ہے، چین کی کمزور معاشی نمو اور ترقی پذیر ملکوں میں مالی بحران اہم اسباب ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹینا لگارڈ کا کہنا ہے کہ عالمی معیشت کا ترقی کی جانب بڑھنا خوش آئند ہے، دنیا کو فی الحال کسی بحران کا سامنا نہیں۔
تاہم اجناس کی قیمتوں میں کمی، چین میں معاشی سست روی اور مختلف ممالک میں مالی بحران کے باعث عالمی اقتصادی ترقی کی رفتار بہت سست ہے جس سے اس کی پائیداری کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔کرسٹینا لگارڈ نے خبردار کیا کہ رواں سال عالمی اقتصادی ترقی کے لئے لگایا جانے والا تین اعشاریہ چار فیصد کا تخمینہ کم کیا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.