تحریک انصاف کا 24اپریل کوپارٹی کے 20ویں یوم تاسیس پرحکومتی پابندی کے باوجود ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا اعلان
بدھ 6 اپریل 2016 16:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف نے 24اپریل کوپارٹی کے 20ویں یوم تاسیس کے موقع پرحکومتی پابندی کے باوجود ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
(جاری ہے)
بدھ کو تحریک انصاف کے رہنماء فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے 20ویں یوم تاسیس کے موقع پر ڈی چوک میں جلسہ کریں گے ، جس سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خطاب بھی کریں گے۔
فیصل جاوید نے کہا کہ ڈی چوک میں جلسے کیلئے انتظامیہ کو جلد درخواست دیں گے امید ہے کہ ڈی چوک پر جلسے کی اجازت مل جائے گی۔واضح رہے کہ ممتاز قادری کے چہلم کے دوران شرکاء کے ڈی چوک پر دھرنے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ڈی چوک پر دھرنے، عوامی اجتماع اور جلسے و جلوس پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.