کے پی کے حکومت عوام کی خوشحالی کے لئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے، ڈاکٹر امجد علی
بدھ 6 اپریل 2016 15:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاوٴسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے باعث تحریک انصاف مقبول ترین جماعت بن چکی ہے اور دوسری جماعت سے کارکنان جوق درجوق پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کررہے ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے حلقہ پی کے۔
82 کے علاقہ شلہنڈ میں ایک شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والی متعدد اہم شخصیات نے اپنی پارٹی سے مستعفی ہوکرپاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کیا۔ تقریب میں پی ٹی آئی کے مقامی عہدیداران وکارکنان اورمعززین علاقہ بھی موجودتھے۔ ڈاکٹر امجد علی نے نئے شامل ہونے والے کارکنوں کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ علاقے میں عوام کی خدمت کرنے میں تحریک انصاف کو مزید مضبوط کریں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.