حکومت نے تمام ہسپتالوں کو چوہے کاٹنے سے متاثرہ افرادکیلئے ویکسین فراہم کر دی ہے ‘ شہرام ترکئی
حکومتی سنجیدگی اور لوگوں میں شعور کے بعد بہت جلد صوبے کو چوہوں سے پاک کر دیا جائے گا ‘ صوبائی وزیر صحت
بدھ 6 اپریل 2016 14:28
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء)صوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ حکومت نے تمام ہسپتالوں کو چوہے کاٹنے سے متاثرہ افرادکیلئے ویکسین فراہم کر دی ہے۔
(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں چوہے کاٹنے سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچاؤ کیلئے ویکسین فراہم کر دی ہے تاکہ لوگوں کو چوہے کاٹنے سے سامنے انے والی بیماریوں کا تدارک کیا جا سکے۔شہرام ترکئی نے کہا کہ حکومت اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے تاہم اس کمپین کو سوشل میڈیا پر مذاق بنانے سے گریز کیاجائے ،حکومتی سنجیدگی اور لوگوں میں شعور کے بعد بہت جلد صوبے کو چوہوں سے پاک کر دیا جائے گا ۔
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.