حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام یوٹیلٹی سٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

بدھ 6 اپریل 2016 13:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 اپریل۔2016ء) یوٹیلٹی سٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے،یوٹیلٹی سٹورز نے مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں تین سے پانچ روپے اضافہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز انتظامیہ نے اشیایہ ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر دالوں اور مشروبات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :