سوئی سدرن گیس کمپنی کا سوئی گیس کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں اضافے کا مطالبہ

بدھ 6 اپریل 2016 13:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 اپریل۔2016ء) سوئی سدرن گیس کمپنی نے سوئی گیس کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں سترہ روپے بیالیس پیسے اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔

(جاری ہے)

سوئی گیس کی قیمت اس وقت چار سو اٹھارہ روپے اکتیس پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے سوئی گیس کی فی ایم ایم بی ٹی یو کی قیمت میں سترہ روپے بیالیس پیسے اضافیکی منظوری ملنے کے بعد سوئی گیس کی نئی قیمت چار سو پینتیس روپے تہتر پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو ہو جائے گی۔

متعلقہ عنوان :