کلائیولائیڈ نے ٹیم کی کامیابی پر جشن مشہور ہونے والے گیت چیمپئن پر ڈانس کر کے منایا
بدھ 6 اپریل 2016 13:11
بارباڈوس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 اپریل۔2016ء) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق چپمئن کپتان کلائیولائیڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ان کی ٹیم کی کامیابی پر جشن مشہور ہونے والے گیت 'چمپین' پر ڈانس کر کے منایا۔
(جاری ہے)
ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کلائیولائیڈ کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو جاری کی جس میں سابق چمپیئن کپتان شرماتے ہوئے ڈانس کرتے ہوئے نظر آئے۔
ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں دوسری دفعہ چمپیئن کا اعزاز حاصل کرنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ویسٹ انڈیز کو 1975 اور 1979 میں ون ڈے چمپیئن بنانے اور 1983 کے ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچانے والے کپتان سے ڈانس کی فرمائش کی جس کو انھوں نے شرماتے ہوئے پورا کیا۔71 سالہ کلائیولائیڈ کا کہنا تھا کہ وہ اکیلے ڈانس نہیں کرسکتے تاہم کھلاڑیوں کے اصرار پر وہ ڈانس کرنے پر مجبور ہوئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.