پی سی بی سٹار انڈر 16 ٹورنامنٹ کیلئے راولپنڈی ریجن کے ٹرائلز کل شروع ہوں گے
بدھ 6 اپریل 2016 12:19
اسلام آباد ۔06 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء) پیپسی پی سی بی سٹار انڈر 16 ٹورنامنٹ کیلئے راولپنڈی ریجن کے ٹرائلز کل جمعرات سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوں گے۔ ٹرائلز کیلئے پی سی بی نے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں فرخ زمان، شیراز خالد اور بلال احمد شامل ہیں۔
(جاری ہے)
ٹرائلز میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سفید کٹ میں صبح 9 بجے گراؤنڈ میں رپورٹ کریں۔ پی سی بی کے مطابق ستمبر 1999ء کے بعد پیدا ہونے والے لڑکے ٹرائلز میں شرکت کے اہل ہوں گے اور ان کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فارم (ب)، سکول سرٹیفیکیٹ اور والد کے شناختی کارڈ کے ہمراہ گراؤنڈ میں آئیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.