افغان صوبے قندھار میں‌ خود کش دھماکہ ، ہلاکتوں کا خدشہ۔ افغان میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 6 اپریل 2016 12:10

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 اپریل 2016ء): افغانستان کے صوبہ قندھار میں خود کُش دھماکہ ہوا۔ افغان میڈیا کے مطابق حملہ آور ہدف پر پہنچنے سے پہلے ہی خود کو اڑا لیا ۔دھماکہ میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔