Live Updates

عمران خان سے شادی کی بات مذاق میں‌کی تھی ۔ پاکستانی فلمسٹار میرا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 6 اپریل 2016 11:41

عمران خان سے شادی کی بات مذاق میں‌کی تھی ۔ پاکستانی فلمسٹار میرا

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 اپریل 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی فلمسٹار میرا نے کہا کہ میں نے عمران خان کی تعریف کی اور لوگوں نے اس بات کو شادی سے جوڑ لیا جس کے بعد میں نے عمران خان سے شادی کو لے کر تھوڑا مذاق بھی کیا۔

(جاری ہے)

میرا کا کہنا تھا کہ جس طرح سب لوگ میرے ساتھ کھیلتے ہیں میں بھی ان کے ساتھ کھیل لیتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہو اور یہی وجہ ہے کہ میں ووٹ بھی ڈالتی ہوں کیونکہ بحیثیت پاکستان مجھے ووٹ ڈالنے کا پورا حق حاصل ہے۔ یاد رہے کہ اداکارہ میرا عمران خان سے شادی کی خواہش کے اظہار کے بعد کافی عرصہ خبروں کی زینت بنی رہی تھیں، انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :