پاک سر زمین کے رہنما مصطفی کمال نے اہم پریس کانفرنس طلب کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 6 اپریل 2016 11:33

پاک سر زمین کے رہنما مصطفی کمال نے اہم پریس کانفرنس طلب کر لی

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 اپریل 2016ء) : پاک سر زمین کے رہنما مصطفیٰ کمال نے آج سہ پہر 3 بجے اچانک پریس کانفرنس طلب کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصطفٰی کمال کی جانب سے طلب کی گئی پریس کانفرنس کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

پریس کانفرنس کا فیصلہ پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کے بعد کیا گیا ہے۔ مصطفٰی کمال کی آج اچانک طلب کی گئی پریس کانفرنس کو نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ جبکہ ذرائع کے مطابق آج کی پریس کانفرنس میں پاک سر زمین پارٹی میں کسی اہم شخصیت کی شمولیت کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :