سرفراز مرچنٹ کراچی سے لندن روانہ

اسلام آباد میں‌ایف آئی اے سے ملاقات کر کے بیانات ریکارڈ کروائے ۔ سرفراز مرچنٹ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 6 اپریل 2016 11:24

سرفراز مرچنٹ کراچی سے لندن روانہ

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 اپریل 2016ء) : سرفراز مرچنٹ کراچی سے لندن واپس روانہ ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لندن روانگی سے قبل نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں ایف آئی اے سے ملاقات کر کے اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ ایم کیو ایم اور را سے متعلق جو بھی شواہد تھے وہ ایف آئی اے کو فراہم کر دئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سرفراز مرچنٹ ایم کیو ایم کی منی لانڈرنگ کیس میں اہم گواہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :