عوام این اے 267کے ضمنی الیکشن میں سردار یار محمد رند کو اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائیں،نرگس مصطفی

بدھ 6 اپریل 2016 11:07

کوئٹہ۔05اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء) کوئٹہ کے ممتاز سماجی کارکن و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نرگس مصطفی نے حالیہ ضمنی الیکشن میں حلقہ این اے 267جھل مگسی کچھی سے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے چیف آرگنائزیشن سردار یار محمد رند کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے حلقہ انتخاب کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ این اے 267کے ضمنی الیکشن میں سردار یار محمد رند کو اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائیں ۔

متعلقہ عنوان :