عدالتی حکم کے باوجود پیڈاکے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل نہ کرنے کیخلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ محفو ظ
منگل 5 اپریل 2016 20:23
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اپریل۔2016ء )لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پیڈاکے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل نہ کرنے کیخلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ محفو ظ کر لیا ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت کی ۔
(جاری ہے)
درخواست گزاروں کے وکلاء نے سماعت کے دوران موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود محکمہ آبپاشی کے ملازمین کو مستقل کرنے کی بجائے انہیں نوکریوں سے نکال دیا گیا۔
سرکاری وکیل نے فاضل عدالت کو بتایا کہ پیڈا خود مختار ادارہ ہے،حکومت کی ملازمین کو مستقل کرنے کی پالیسی کا اطلاق خود مختار اداروں پر نہیں ہوتا۔سماعت کے دوران سیکرٹری آبپاشی کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ پیڈا کے کنٹریکٹ 150ملازمین کی درخواستوں کی سماعت کر کے فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔جس پر عدالت نے پیڈا کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے حوالے سے دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.