سعودی عرب،مصرملکر مسئلہ فلسطین حل کررہے ہیں،عادل الجبیر
یمنی باغیوں اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،سعودی وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
منگل 5 اپریل 2016 19:56
صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اپریل۔2016ء) یمن کے حوثی باغیوں اور آئینی حکومت کے نمائندوں کے درمیان سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی بات چیت میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ،جبکہ سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیرنے بھی بتایا ہے کہ یمنی باغیوں اور حکومت کے درمیان بات چیت جاری ہے اور مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض میں اپنے نیوزی لینڈ کے ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ ان کا ملک کویت میں یمنی باغیوں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی مساعی کا خیر مقدم کرتا ہے۔ایک سوال کے جواب میں عادل الجبیر نے ریاض میں یمن کے منحرف سابق صدر علی عبداﷲ صالح کے نمائندوں کی موجودگی کی سختی سے تردید کی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.