حوثیوں کیلئے بھجوایاگیاایرانی اسلحہ امریکی بحریہ نے ضبط کر لیا
اسلحہ منتقلی کیلئے استعمال ہونے والی کشتی کی ملکیت کا پتہ نہیں چل سکا،عملہ رہاکردیا،امریکی بحریہ کا بیان
منگل 5 اپریل 2016 19:55
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اپریل۔2016ء) امریکی فوج نے کہاہے کہ یمن کے باغیوں کے لئے ایران سے بھجوائی جانے والی اسلحہ اور گولا بارود کی بھاری کھیپ بحیرہ عرب میں موجود دو امریکی بحری جہازوں نے ضبط کر لی۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو امریکی بحریہ کے بیان میں بتایا گیا کہ ایران سے یمن بھجوایا جانے والا اسلحہ لڑاکا بحری جہاز سیروکو اور گرافلی نے گزشتہ ہفتے ضبط کیا۔
ضبط کئے جانے والے اسلحے میں 1500 کلاشنکوف، 200 راکٹس اور 50 ملی میٹر بیرل کی 21 خودکار بندوقیں شامل تھیں۔اٹھائیس مارچ کو پکڑا جانے والا اسلحہ اس وقت امریکا کے قبضے میں ہیں۔ امریکی بحریہ نے بتایا کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ اسلحہ منتقلی کے لئے استعمال ہونے والی کشتی کس ملک کی ملکیت تھی، تاہم اس پر لدا سامان ضبط کر کے امریکی بحریہ نے عملے کو رہا کر دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.