سعودی عرب کے پارلیمانی وفد کی صدرممنون حسین سے ملاقات
صدر مملکت کی سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر،زراعت اور لائیواسٹاک کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت
منگل 5 اپریل 2016 19:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اپریل۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر،زراعت اور لائیواسٹاک کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے مدعو کیا ہے۔صدر مملکت نے یہ بات سعودی عرب کے پارلیمانی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جس نے منگل کو ایوانِ صدر میں ان سے ملاقات کی وفد کی قیادت سعودی شوریٰ کونسل کے چیرمین ڈاکٹر عبداﷲ بن محمد، بن ابراہیم الشیخ کر رہے تھے۔
اس موقع قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار، ایاز صادق، وزیر مملکت برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال خان بھی موجود تھے۔صدر مملکت نے کہا کہ حکومت پاکستان اور پاکستان کے عوام سعودی شاہی خاندان کا بے پناہ احترام کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ دونوں ملک عقیدے،تاریخ اور ثقافتی رشتوں میں منسلک ہیں اور وہ بین ا لاقوامی فورموں پر عالمی اور علاقائی معاملات میں ایک دوسرے کے ساتھ بھر پور تعاون کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.