مزار قائد کی انتظامیہ کا پاک سرزمین پارٹی کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار

منگل 5 اپریل 2016 18:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 اپریل۔2016ء) کراچی میں مزار قائد کی انتظامیہ نے پاک سرزمین پارٹی کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔

(جاری ہے)

منگل کو مزار قائد کی انتظامیہ کے مطابق مزار پر جلسہ کرنے میں سکیورٹی خدشات ہیں،24اپریل کو پاک سرزمین پارٹی کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے