لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پیڈا کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل نہ کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 5 اپریل 2016 14:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 اپریل۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے۔درخواست گزاروں کے وکلاءنے موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود محکمہ آبپاشی کے ملازمین کو مستقل کرنے کی بجائے انہیں نوکریوں سے نکال دیا گیا۔

(جاری ہے)

سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پیڈا خود مختار ادارہ ہے،،،حکومت کی ملازمین کو مستل کرنے کی پالیسی کا اطلاق خود مختار اداروں پر نہیں ہوتا۔سیکرٹری آبپاشی کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ پیڈا کے کنٹریکٹ ایک سو پچاس ملازمین کی درخواستوں کی سماعت کر کے فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔جس پر عدالت نے پیڈا کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے حوالے سے دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا.

متعلقہ عنوان :