آئی جی ایف سی نے اورکزئی ایجنسی کا دورہ کیا، ایف سی حکام نے انہیںآ پریشنل صورتحال سے متعلق بریفنگ دی،آئی جی ایف سی نے دورہ کے موقع پر ایف سی نوجوانوں سے ملاقات بھی کی۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 5 اپریل 2016 14:42

پشاور( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05اپریل۔2016ء) :آئی جی ایف سی میجر جنرل مظہر شاہین نے آج اورکزئی ایجنسی کا دورہ کیا،جہاں پر انہیں ایف سی حکام نے آپریشنل صورتحال سے متعلق بریفنگ دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آئی جی ایف سی میجر جنرل مظہر شاہین نے اورکزئی ایجنسی کے دورہ کے دوران ایف سی نوجوانوں سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع آئی جی ایف سی نے فرنٹیئر کور کے نوجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور کارکردگی کی تعریف بھی کی۔

متعلقہ عنوان :