پشاور بورڈ انٹر امتحانات 20اپریل سے شروع ہونگے

منگل 5 اپریل 2016 12:02

پشاور ۔ 05 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 اپریل۔2016ء ) پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 20اپریل سے شروع ہونگے۔

(جاری ہے)

کنٹرولر حمیدالله جان وارث کے مطابق تمام کالجز وہائیرسیکنڈری سکول کے پرنسپل ریگولرطلباء وطالبات پارٹ ون اور پارٹ ٹو کی رول نمبر سلپ آن لائن بھی وصول کرسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :