اسلامیہ کالج میں 4مئی کو والنٹیئر کانووکیشن منعقد ہوگا

منگل 5 اپریل 2016 11:58

پشاور ۔ 05 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 اپریل۔2016ء ) اسلامیہ کالج کے طلباء وطالبات پرمشتمل سماجی فلاحی تنظیم جہادفارزیروتھیلی سیمیا کے زیر اہتمام 4مئی کو اسلامیہ کالج میں والنٹیئر کانووکیشن کا انعقاد کیاجائیگا۔

(جاری ہے)

یہ فیصلہ تنظیم کی کابینہ کے وائس چانسلر اجمل خان سے ملاقات میں کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :