دنیا کا مہنگا ترین پیزا

Ameen Akbar امین اکبر منگل 5 اپریل 2016 07:14

دنیا کا مہنگا ترین پیزا

دنیا کے مہنگے ترین پیزے کی قیمت 1 لاکھ 46 ہزار 5سو پاؤنڈز(2کروڑ 19 لاکھ پاکستانی روپے) ہے۔ دنیا کے اس مہنگے ترین پیزے کا نام رائل پیزا ہے۔اس پیزے کے مہنگا ترین ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس میں استعمال ہونے والے اجزاءکسی ایک ملک سے نہیں بلکہ دنیا کے کئی ممالک سے اکھٹے کیے جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس پیزا کو اٹلی کی البا ٹریفل، پیریگورڈ کی ونٹر بلیک ٹریفل، کشمیر کی مونگرا زعفران، ایران کی الماس، جاپان کے ماٹسوٹاکے مشروم اور سونے سے بنایا جاتا ہے۔ اس پیزا میں شامل 2اونس سونے کو کھایا بھی جا سکتا ہے۔