کمشنر کوئٹہ ڈویژن کا اعلامیہ

پیر 4 اپریل 2016 22:53

کوئٹہ۔04اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 اپریل۔2016ء) کمشنر کوئٹہ ڈویژن کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایگزیکٹوانجینئر پروجیکٹ ڈویژن ۔

(جاری ہے)

lکوئٹہ کو گورنمنٹ پرائمری اسکول سبزل روڈ فیروز آباد کوئٹہ کی تعمیر کے لئے محل و موضع کاریز آدم احمد خان زئی ٹپہ کیچی بیگ۔1تحصیل سٹی ڈسٹرکٹ کوئٹہ خسرہ نمبر2068/230,2070/231,2072/232,2074/234,276/236قطہ اراضی جس کی پیمائش 13200اسکوائر فٹ بنتی ہے کا حصول مطلوب ہے۔ جس کسی کو بھی اس حوالے سے کوئی دلچسپی یا اعتراض ہوتو وہ15روز کے اندر ڈپٹی کمشنر/کلکٹر سے تحریری طور پر رجوع کر سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :