چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے دو جوڈیشنل افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے
پیر 4 اپریل 2016 22:44
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے دو جوڈیشنل افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔
(جاری ہے)
جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق سول جج کم جوڈیشنل مجسٹریٹ ہنگومسٹر عبدالباسط کوتبدیل کرکے بحیثیت سول جج / علاقہ قاضی سوات ان کی تعیناتی کی گئی ہے جبکہ سول جج کم جوڈیشنل مجسٹریٹ پٹن(کوہستان)مسٹر عیسیٰ خان کاتبادلہ کرکے ان کی تعیناتی بحیثیت سول جج/ علاقہ قاضی سوات کی گئی ہے۔
مزید برآں سول جج کم جوڈیشنل مجسٹریٹ کوہاٹ اشفاق احمد ہفتے میں تین دن ہنگو کے دورے کرکے سول جج کم جوڈیشنل مجسٹریٹ عبدالباسط کی عدالت کے مقدمات کو نمٹائیں گے اور CJ/JM ہنگو / مسٹر محمد عمران الفاروق ،موصوف عبدالباسط کی جگہ ٹل کے دورے کریں گے جبکہCJ/MJ الپوری شانگلہ افتخار احمد ہفتے میں تین دن پٹن کوہستان کے دورے کرکے CJ/MJ عیسیٰ خان کی خالی عدالت کے کیسز و نمٹائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.