سوئی میں ایف سی نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی

پیر 4 اپریل 2016 22:21

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء ) سوئی کے علاقے میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دھماکہ خیز موادقبضے میں لے لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیرکو سوئی کے علاقے کرمو میں ایف سی نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے 20کلو گرام دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا جو نامعلوم دہشت گردوں نے تخریب کاری کی غرض سے چھپا رکھا تھاتاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

متعلقہ عنوان :