امریکا میں کپتان نے مسلمان خاندان کو طیارے سے بیدخل کردیا
ماں باپ اورتین بچوں پر مشتمل گھرانہ امریکی شہریت کا حامل ہے ،کمپنی کی طرف سے کپتان کے رویئے پرمعذرت
پیر 4 اپریل 2016 21:53
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) امریکا میں عربوں اور مسلمانوں کے ساتھ ہتک آمیز سلوک کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے دہشت گردی کے فوبیا میں مبتلا ہوکر انہیں ملک کی اندرونی پروازوں کی اڑان سے قبل طیاروں سے اتارے جانے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تاہم اس غیرانسانی اور غیر اخلاقی رویے کے تازہ ترین واقعے کے شکار ہونے والے خاندان کو نسبتا زیادہ اہانت کا سامنا کرنا پڑا۔
ماں باپ اور تین بچوں پر مشتمل یہ پورا گھرانہ امریکی شہریت رکھتا ہے جن کے چہروں کو دیکھ کر ہی ان کی سلیم فطرت کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔تاہم امریکن ایئرلائنزکمپنی کے کپتان نے اس خاندان کو دوسرے زاویے سے پرکھا اور خوف کے اندیشے سے مغلوب ہوگیا۔ اس نے شکاگو سے واشنگٹن جانے والی پرواز کی اڑان سے قبل ہی اس پورے خاندان کو طیارے سے اتار دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.