حقیقی کے دہشت گرد اپنی ہار کو دیکھتے ہوئے دہشت گردی کا راستہ اختیا ر کر رہے ہیں ،رابطہ کمیٹی
پیر 4 اپریل 2016 20:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لائنزایریاٹاؤن کی یوسی نمبر 09کو حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے حملہ دفتر کو آگ لگانے،ایم کیوایم کے،بینرز، پرچموں کوجلانے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کوکھلی دہشت گردی قراردیاہے۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں حقیقی کے دہشت گرد اپنی ہار کو دیکھتے ہوئے دہشت گردی کا راستہ اختیا ر کر رہے ہیں ۔
رابطہ کمیٹی نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف، وزیر داخلہ چودہدری نثا ر، آرمی چیف جنرل راحیل شریف،ڈی جی رینجرزمیجر جنرل بلال اکبر اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے مطالبہ کیاکہ ایم کیوایم کے یوسی آفس پر حملے میں ملوث حقیقی کے دہشت گردوں کوگرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ڈی آر ایس پاکستان اور امریکہ مسٹر ٹوڈ شے کی ملاقات
-
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس ، گندم خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اراکین اسمبلی پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دی
-
غیرقانونی بھرتی کا ریفرنس،شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.